دلچسپ/ عجیب

انڈونیشی گائوں میں مرُدوں کو قبرستان سے نکال کر سجانے کی رسم

جکارتہ:  انڈونیشیا کے گائوں کے رہائشی مْردوں کو قبروں سے نکال کر انہیں نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہناتے ہیں اور خوب بناتے سنوارتے ہیں۔ یہ رسم ہر تین سال بعد منعقد کی جاتی ہے جس میں یہ دیہاتی قبروں میں مدفون اپنے پیاروں کی باقیات نکالتے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ٹوٹے ہوئے تابوتوں کی بھی مرمت کی ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں

واشنگٹن:  ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔امریکی خاتون اول میلانیا چینل کوانٹرویودیتے ہوئے شوہرڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف بول پڑیں، انہوں نے کہا کہ جنسی ہراسگی سے متعلق سب سے زیادہ مجھے تنگ کیا گیا یہاں تک کہ دنیا میں سب سے زیادہ جملے مجھ پر کسے ...

Read More »

جعلی بینک اکاؤنٹ؛ کراچی میں فالودہ بیچنے والا ارب پتی بن گیا

کراچی: شہر قائد میں فالودہ بیچنے والا شخص بیٹھے بٹھائے 225 کروڑ روپے کا مالک بن گیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹ کا ایک اور کیس سامنے آگیا، کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کا رہائشی عبدالقادر نامی شخص بیٹھے بٹھائے ارب پتی بن گیا۔عبدالقادر کے مطابق ایف آئی اے کے طلب کرنے پر علم ہوا کہ میرے نام پر بینک اکاؤنٹ ہے اور ...

Read More »

ترکی میں 60 معذور خواتین صحافی بن گئیں

انقرہ: ترکی میں جسمانی معذوری کی شکار 60 خواتین نے صحافت کو بطور کیریئر اختیار کرتے ہوئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق 60 معذور خواتین پر مشتمل ایک گروپ نے نئے مواصلاتی نیٹ ورک سے وابستہ ہوکر بطور رپورٹر مختلف شعبہ جات کی رپورٹنگ کررہی ہیں۔یہ پلیٹ فارم رواں سال کے وسط میں ...

Read More »

ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی

ڈوگلس: امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکا کی ڈوگلس کاؤنٹی میں واقع جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کے باہر ...

Read More »

ایاز صادق اور خورشید شاہ کی ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہاﺅس آمد

اسلام آباد: وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اورپیپلز پارٹی کی راہیں جداہو چکی ہیں لیکن پارلیمنٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ایک ہی گاڑی میں تشریف لائے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے ...

Read More »

بھارت میں دلہے کو خوف زدہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار

بہار: بھارت میں بجلی کڑکنے سے دلہے کے خوف زدہ ہونے  پر دلہن شادی کی تقریب سے اٹھ کرچلی گئی اور رشتے سے انکار کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں دلہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب شادی کی تقریب کے دوران بجلی کڑکنے سے دلہا حواس باختہ ہوگیا اور اس کے چہرے کا رنگ ...

Read More »

سروسز اسپتال لاہور کے ڈاکٹر آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا بھول گئے

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔ لاہور میں محمد اشفاق نامی شہری نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی بیٹی منسا فیصل کو زچگی کے لیے 20 مئی کو سروسز اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹر صدف اور ڈاکٹر ارم ...

Read More »

نوجوان ٹریکٹر پر بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا

یانگ لنگ : چین کے شمال مغربی صوبہ شان ژی کے شہر یانگ لنگ میں ایک نوجوان اپنی شادی یادگار بنانے کے لئے ٹریکٹروں پر دلہن لینے چلا گیا۔لو وین چی یانگ لنگ کا رہائشی ہے جو زرعی آلات بنانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ لو ٹریکٹروں پر اپنی بارات لے گئے اور چینی روایت کے مطابق اپنی دلہن یالی ...

Read More »

”کیا آپ مجھ سے شادی کریں گی روینا ٹنڈن کو شادی کی پیشکش

ممبئی:ماضی کی صف اول ادکارہ روینا ٹنڈن نے مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے گزشہ روز ہی سماجی معاملے سے متعلق کسانوں کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کسانوں سے ہمدری کا اظہار کیا بس پھر کیا تھا ان کے ایک مداح کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow