سائنس/ ٹیکنالوجی

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے تحریر ۔۔۔باؤ اصغرعلی معزز قارئین اکثر ہم شکوہ کرتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوتی ،مشکلات نے آن گھیرا ہے ،بے روز گاری ہے ،گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہوتے ،شوہر بیوی سے تنگ ،بیوی شوہر سے تنگ ،بچے اپنے والدین کے روز روز کے جھگڑوں سے تنگ ،امن سکون تبا ہ کیو ...

Read More »

شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آئینی طور پر دو عہدے اکٹھے رکھ ...

Read More »

سنی لیون نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

ممبئی ہالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔بالی ووڈ میں فلم ’جسم ٹو‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں جو اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں لیکن اداکارہ کو اکثر اپنے ماضی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ...

Read More »

بھارتی مفتی کا ناچ گانے والی شادیوں میں نکاح پڑھانے سے انکار

دیوبند بھارت میں دارالعلوم دیو بند کے ایک مفتی اظہر حسین نے موسیقی اور رقص والی شادیوں میں نکاح پڑھانے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے قاضی اظہر حسین نے کہا جس شادی میں موسیقی یا رقص ہوگا وہ وہاں نکاح نہیں پڑھائیں گے، ایسی شادی جس میں غیر اسلامی فعل  یعنی ڈی جے یا ڈانس گانا ہوگا ...

Read More »

نازیہ حسن کی 53ویں سالگرہ پر گوگل کاخراج تحسین

کراچی پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن کے بارے میں کسی کو گمان نہیں تھا کہ وہ آگے چل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کریں ...

Read More »

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان نے مسلسل ساتویں سیریز اپنے نام کر لی

کراچی پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مسلسل ساتویں سیریز اپنے نام کر لی۔عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل دوسرے میچ میں فتح سے سیریز بھی 2-0 سے اپنے نام کر لی، گرین شرٹس کی یہ مسلسل ساتویں سیریز کامیابی ثابت ہوئی، ٹیم نے گذشتہ روز صرف 3وکٹ پر 205 رنز بناتے ہوئے اپنی ...

Read More »

افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی فضائیہ کے طیاروں نے طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک مدرسے کو بموں سے نشانہ بنایا، فضائی بمباری کے وقت مدرسے میں 200 کے قریب افراد موجود تھے۔پولیس نے بمباری کی ...

Read More »

لاہور؛ بیکری میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی

لاہور( 72نیوزایچ ڈی  )  برکت مارکیٹ میں واقع بیکری میں آگ لگنے سے 5افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں واقع بیکری میں علی الصبح آگ لگ گئی  جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow