تازہ ترین

پنجاب میں مدارس کے طلباء و طالبات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباء و طالبات کی ازسر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباءو طالبات کی از سر نو ...

Read More »

تین صوبوں نے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کی،ڈیم کی تعمیرپرحکومت نیا تنازعہ کھڑا نہ کرے،سراج الحق

چارسدہ: امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تین صوبوں نے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کی،بھاشا ڈیم بنایاجائے،ڈیم کی تعمیرپرحکومت نیا تنازعہ کھڑا نہ کرے۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام کی موجودگی میں معیشت ترقی نہیں کرسکتی،قوم موجودہ حکومت کے وعدوں اورمنشور پرعمل چاہتی ہے، نئے ٹیکسزسے عوام پربوجھ ...

Read More »

شاہ محمود قریشی کل امریکا کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلئے کل امریکاروانہ ہوں گے۔ اس دوران وہ بھارتی ہم منصب ششما سوراج کے علاوہ ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں سے بھی ملیں گے۔شاہ محمود قریشی اپنے ایک ہفتہ طویل دورے کے دوران پاکستانیوں کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔پاکستانی وزیر خارجہ ...

Read More »

نوازشریف سے نہ کوئی ڈیل ہوگی اور نہ ڈھیل دی جائے گی،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے نہ  کوئی ڈیل ہوگی اور نہ ڈھیل دی جائے گی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اتنے اہم نہیں کہ سعودی عرب سے اس پر بات کریں، نوازشریف کی رہائی میں سعودیہ کا کوئی کردار نہیں ہے کیونکہ جاننے والے جانتے ہیں ...

Read More »

عمران خان کے خط پر بھارت سے مثبت جواب آ گیا

ممبئی :وزیراعظم عمران خان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی پیشکش کے خط کا بھارت سے مثبت جواب آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سسمشا سوراج نے عمران خان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے ۔عمران خا ن کے خط کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ کا ...

Read More »

پاکستان نے دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے کیلئے آپریشن کئے،امریکا کا اعتراف

واشنگٹن : پاکستان نے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کےلئے آپریشن کئے، پاک فوج کے آپریشنز سے القاعدہ کمزوراور دہشتگردوں کی طاقت کم ہوئی، امریکی محکمہ خارجہ نے عالمی دہشت گردی سے متعلق رپورٹ میں اعتراف کرلیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے 2017 میں عالمی دہشتگردی پر رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے ...

Read More »

9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی: 9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ 9 محرم الحرام کے موقع پر کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت درجنوں شہروں میں موبائل فون سروس بند ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ کئی شہروں میں مکمل جب کہ کچھ شہروں میں موبائل فون سروس جزوی ...

Read More »

عدالتوں سے سرخرو ہوئے،نیب کا فیصلہ انتقام پر مبنی تھا، احسن اقبال

اسلام آباد: رہنما پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتوں سے سرخرو ہوئے ہیں، نیب کا فیصلہ انتقام پر مبنی تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج نواز فیملی کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کی سزائیں معطل کر دیں،ہائی کورٹ کے ...

Read More »

نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو جیل میں سزامعطلی کے فیصلہ سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل میں سزامعطلی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیاجس پر تینوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکی سزائیں معطل کردی ہیں اس حوالے سے نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر ...

Read More »

گوجر خان:رکشے کو راستہ نہ دینے پر تین افراد قتل

گوجر خان : راولپنڈی کے نواحی علاقے گوجر خان بوچیال میں رکشے کو راستہ نہ دینے پر تین افراد کو قتل کر دیا گیا، فائرنگ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ گوجر خان کے نواحی گاؤں بوچیال میں ٹریکٹر اور رکشہ میں سوار افراد کے درمیان راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا جس کے بعد رکشہ میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow