علاقائی خبریں

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 65 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بینظیر بھٹو شہید کا 65واں یوم ولادت آج 21جون کو منایا جائے گا۔بینظیر بھٹو شہید کا 65واں یوم ولادت آج 21جون (بروز جمعرات) کو منایا جائے گا، اس موقع پر پاکستان کے علاوہ امریکا، یورپ اور خلیجی ممالک میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں مرکزی تقریب پارٹی کے مرکزی دفتر میں ...

Read More »

عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں جس کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے آمدن ظاہر کی، عمران خان نے ذرائع آمدن میں زراعت، تنخواہ، پینشن اور بنک منافع ظاہر کیا جب کہ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے استعفی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں بھارت نے گورنر راج نافذ کر دیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی نے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوا دیا ہے، جس کے بعد بھارتی صدر نے مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کی منظوری دی ہے۔گزشتہ روز ...

Read More »

این اے 53؛ عمران، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالوہاب نے ...

Read More »

این اے 1 سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

چترال: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے این اے 1 چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے جس کو ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیا جب کہ اے پی ایم ایل کے ...

Read More »

ن لیگ نواز شریف کو پارٹی قائد تومانتی مگر ان کے فیصلے نہیں مانتی،شاہ محمود قریشی

ملتان(72نیوز ایچ ڈی  )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کو پارٹی قائد تومانتی مگر ان کے فیصلے نہیں مانتی۔ نواز شریف کے ایئر پورٹ سے رخصت ہوتے ہی ٹکٹوں کے فیصلے تبدیل کردیئے گئے۔ نواز شریف نے این اے 156 ملتان سے رانا شاہد الحسن کو ٹکٹ دیا۔ ...

Read More »

بھارت میں قید معمر پاکستانی نسرین اختر کو رہائی کا پروانہ مل گیا

لاہور: بھارت میں قید معمر پاکستانی خاتون نسرین اختر کو رہائی کا پروانہ مل گیا۔2006 سے بھارت میں بھارت میں قید نسرین اختر کوواہگہ بارڈر کے ذریعے کل وطن واپس بھیجا جائے گا۔واہگہ بارڈر تک انہیں چھوڑنے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کا ایک نمائندہ بھی ساتھ آئے گا۔ 65 سالہ نسرین اختر معدے کے السر اور ذیابیطس ...

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا،عمران خان

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا چاہے میرے  گھر کے باہر 10 ہزار کارکنان بھی جمع ہو کر احتجاج کریں تو بھی  اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔بنی گالہ میں دھرنا دینے والے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں سے خطاب ...

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

لاہور :عید کے دن بارش نے بھی عیدی دیدی، اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم حسین ہوگیا، لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے، بادلوں کی شرارتیں دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہیں گی۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔ آسمان سے گرتی بارش کی بوندوں نے عید کا مزا دوبالا کر دیا، باغوں کے شہر میں ...

Read More »

شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملکی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: خورشید شاہ

سکھر : خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملکی صورتحال خراب ہوسکتی ہے، نوازشریف واپس نہ آئے تو اداروں کی ساکھ متاثر ہوگی۔سابق اپوزیشن لیڈر نے پرویز مشرف کو کمانڈو ماننے سے انکار کر دیا اور کہا جب وہ وردی میں تھے تو کمانڈو تھے، صاف اور شفاف انتخابات ملک کیلئے بے حد ضروری ہیں۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow