شوبز

بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کیلئے کم عمر خوبصورت ترین خاتون کا ایوارڈ

لاہور: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے۔  جیتنے والی بھارت کی پہلی خاتون بن گئیں، اداکارہ اس سے قبل بھی دیگر کئی بیوٹی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں انہیں یہ منفرد ایوارڈ انڈمان و نیکوبار جزائر کی حکومت اور محکمہ سیاحت کی جانب سے دیا گیا ہے۔ Share ...

Read More »

ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ہٹلر قسم کی ماں ہیں۔ اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے. کے مطابق کاجول نے کہا اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے ...

Read More »

سفارشی نہیں،اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا :بنیتا ڈیوڈ

کراچی: ماڈل و اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے کہا ہے کہ فنکار کی شاندار پرفارمنس ہی اس کو دوسرے فنکاروں سے منفرد بناتی ہے، میں سفارشی اداکاراؤں میں شامل نہیں ہوں، ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل میری کزن ہیں ان کی سفارش سے شوبز میں نہیں آئی بلکہ اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا. اب تک سینکڑوں ڈراموں میں ...

Read More »

اداکارہ لیزارے جڑواں بچیوں کی ماں بن گئیں

لاہور:  کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ و ماڈل 46 سالہ لیزا رے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچیوں سے متعلق پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اداکارہ نے اپنے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بچیوں کا نام صوفی ...

Read More »

معروف گلوکار استاد امانت علی کی آج 44 ویں برسی ہے

لاہور: مشہور گائیک استاد امانت علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے مگر ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میں پیدا ہوئے، انہوں نے کلاسیکل گائیکی کی تعلیم اپنے والد اختر حسین سے حاصل کی اور اپنے بھائی استاد فتح علی خان سے مل ...

Read More »

نازیہ حسن پر فلم آغاز سے قبل ہی تنازعے کاشکار

لاہور: گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکارہو گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاپ گلوکارہ کی زندگی پر فلم ان کے سابق شوہر اشتیاق بیگ بنانے کی تیاری کررہے ہیں۔ فلم کا سکرپٹ مکمل ہوچکاہے اور شوٹنگ کا سلسلہ عنقریب شروع کردیا جائیگا۔ دوسری طرف نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن ...

Read More »

کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی:کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی ۔اس موقع پر ایان علی کی مسلسل ...

Read More »

ارمینا خان نے ٹوئٹر پر غیراخلاقی زبان استعمال کرنےوالے شخص کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے ایک صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں ارمینا خان کے لیے ایک صارف نے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے ہوئے چند ٹوئیٹس شیئر کی تھیں، جس پر اداکارہ آگ بگولہ ہوگئیں۔ اگرچہ مذکورہ صارف نے اپنی تمام ٹوئیٹس کو ...

Read More »

کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں کردار نبھائیں گی

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس ...

Read More »

کرن جوہر”کچھ کچھ ہوتا ہے 2” میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں‌ گے

ممبئی:  بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میں‌عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے. کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم  کچھ کچھ ہوتا ہے 2  بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow