صحت

آسٹریلوی خاتون معدے کی پیچیدہ بیماری کا شکار، دن میں 30 بار قے ہوتی ہے

پرتھ: آسٹریلوی خاتون معدے اور آنتوں کی پیچیدہ بیماری کا شکار ہوگئی جس میں مریضوں کو 24 گھنٹوں میں 30 بار الٹیاں ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی رہائشی 19 سالہ کیئٹلن وائٹ ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ان کا نظام ہاضمہ مکمل طور پر خراب ہو ...

Read More »

سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے، تحقیق

لندن: ایک قسم کی سبزچائے، میچا گرین ٹی میں ایسے خاص اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بعض اقسام کے سرطانی خلیات (سیلز) کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس ضمن میں برطانیہ کی سیلفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کینسر کی وجہ بننے والے اسٹیم سیلز پر میچا چائے کی آزمائش کی اور اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے۔ایجنگ نامی ...

Read More »

چار قسم کے کینسر کو پھیلنے سے روکنے والا پھل ’انار‘

برکلے، کیلیفورنیا: انار وہ خوش ذائقہ اور خوبصورت پھل ہے جس کے متعلق تازہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ دل کے امراض میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اقسام کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی بہت مفید ہے۔ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انار کے اجزا اور رس سرطان پر کئی طرح سے حملہ آور ہوتے ہیں ...

Read More »

اسپرین کی گولی دماغی امراض سے بھی بچاتی ہے، نئی تحقیق

شکاگو:  ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کئی امراض سے بچانے والی جادوئی اسپرین کی گولی اب دماغ میں جھاڑو کا کام کرتے ہوئے فاسد مواد کو باہر نکالتی ہے اور اس طرح وہ الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے مرض کے خطرے کو ٹالتی ہے یا الزائیمر کے مرض کی شدت کو بھی کم کرتی ہے۔چوہوں پر کیے گئے ...

Read More »

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی

کراچی : پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی جس پر اینٹی بائیوٹک دوا بھی بے اثر ہورہی ہے۔ایم ڈی آر ٹائیفائیڈ بخار پھیلنے کی خبروں کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا۔ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانے والے تمام امریکیوں کو ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت کی جاتی ...

Read More »

چقندر کا جوس دل کے مریضوں کے لیے اکسیر قرار

واشنگٹن (72نیوز ایچ ڈی  )  ماہرین طب نے کہا ہے کہ اگر آپ ذیابیطس کے شکار نہیں تو چقندر کا رس نہ صرف بلڈ پریشر قابو میں رکھتا ہے بلکہ یہ دل کے پٹھوں کو فوری طور پر طاقت فراہم کرتا ہے۔کارڈیک فیلیئر نامی جرنل میں شائع ایک تحقیقی رپورٹ میں انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ...

Read More »

شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آئینی طور پر دو عہدے اکٹھے رکھ ...

Read More »

سنی لیون نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

ممبئی ہالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔بالی ووڈ میں فلم ’جسم ٹو‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں جو اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں لیکن اداکارہ کو اکثر اپنے ماضی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ...

Read More »

بھارتی مفتی کا ناچ گانے والی شادیوں میں نکاح پڑھانے سے انکار

دیوبند بھارت میں دارالعلوم دیو بند کے ایک مفتی اظہر حسین نے موسیقی اور رقص والی شادیوں میں نکاح پڑھانے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے قاضی اظہر حسین نے کہا جس شادی میں موسیقی یا رقص ہوگا وہ وہاں نکاح نہیں پڑھائیں گے، ایسی شادی جس میں غیر اسلامی فعل  یعنی ڈی جے یا ڈانس گانا ہوگا ...

Read More »

نازیہ حسن کی 53ویں سالگرہ پر گوگل کاخراج تحسین

کراچی پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن کے بارے میں کسی کو گمان نہیں تھا کہ وہ آگے چل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کریں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow