کھیل

ویرات کوہلی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی نمبر ون بن گئے

ویرات کوہلی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی نمبر ون بیٹسمین بن گئے۔انگلینڈ اور بھارت کے مابین اولین ٹیسٹ میچ کے بعد آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، انگلش ٹیم کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست کے باوجود بھارتی کپتان ویرات کوہلی عمدہ کارکردگی کی بدولت نمبر ون بیٹسمین بن گئے ہیں۔کوہلی نے سنچری سمیت ...

Read More »

پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمزمیں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایچ ایف کے خلاف اعلان بغاوت واپس لے لیا۔کپتان رضوان سینئرسمیت دیگرسینئیرز کے ہمراہ قومی کھلاڑیوں نے 24 گھنٹے کے اندر ہی پریس کانفرنس میں  اپنا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ ایشین گیمزکے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان ہوتے ہی ان کھلاڑیوں نے واجب الادا رقم کے لیے ...

Read More »

جعلی ڈگری پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ڈی ایس پی سے کانسٹیبل بن گئیں

نئی دہلی :  بھارتی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ان کو پولیس کے اعلیٰ عہدے سے ہٹا دیا گیا۔بھارتی ریاست میرٹ میں واقع چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ریکارڈ میں ہرمن پریت کا کوئی ریکارڈ سامنے نہیں آیا.بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ...

Read More »

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سہ ملکی سیریز جیت لی

ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ...

Read More »

پہلا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 48رنز سے شکست دیدی

ایڈنبرا :پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں سکاٹ لینڈ کو 48رنز سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنا نے میں ہی کامیاب ہوئی جس میں لیسک 38رنز کے ساتھ پہلے ، کاٹزر 31 رنز کے ساتھ ...

Read More »

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لیڈز: پاکستان نے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین عثمان صلاح الدین میچ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔اس سے قبل لارڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے میزبان انگلش سائیڈ کو نو وکٹوں سے ...

Read More »

امریکا میں پاکستان کے رواں برس مقابلوں کا امکان ختم

کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ امریکا میں مجوزہ ٹرائنگولر سیریز کو شیڈول نہیں کر سکا جس کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں برس امریکا میں کرکٹ نہیں کھیل سکے گی۔ویسٹ انڈین ٹیم نے رواں برس پاکستان کا دورہ کیا تھا، جواب میں پاکستانی اسکواڈکو بھی ٹور کرنا تھا، اس دوران امریکا میں میچز کا منصوبہ تھا جس کی آمدنی ...

Read More »

جسٹن لینگر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

میلبورن جسٹن لینگر کو آسٹریلیا کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا، سابق آسٹریلوی اوپنر 22 مئی سے چارج سنبھالیں گے اور 4 سال تک اس عہدے پر کام کریں گےاس دورانیے میں 2 ایشز سیریز، ورلڈ کپ 2019 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں ان کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ ان کے پیشرو ڈیرن لہمن جنوبی افریقہ ...

Read More »

فزیکل فٹنس پر محنت جاری، نئے کوچ کی آمد سے کارکردگی میں بہتری آئی ،بسمہ معروف

کراچی:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ایشیا ویمن کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے تیاریاں درست سمت میں جارہی ہیں، امید ہے کہ ایشیائی ایونٹ میں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہیں گے۔مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ نے کہا کہ فزیکل فٹنس پر محنت جاری ...

Read More »

حسین جہاں نے شامی سے 10لاکھ روپے ماہانہ اخراجات کا مطالبہ کردیا

کولکتہ(72نیوز ایچ ڈی  ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی اور ان کی اہلیہ کے درمیان پیدا ہونیوالا تنازع رکنے کا نام نہیں لے رہا ۔ان کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کے علی پور تھانے میں شوہراور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف تشدد سے متعلق کیس درج کرانے کے بعدگزربسرکیلئے ماہانہ 10لاکھ روپے کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow