پاک فوج تجھے سلام پاک فوج نے جہلم کی عوام کے دل جیت لئے

جہلم (مہر آصف سے ) پاک فوج تجھے سلام پاک فوج نے جہلم کی عوام کے دل جیت لئے۔ یونین کونسل کوٹلہ فقیر جہلم کی درخواست پر دریائے جہلم پر قدیم فٹبال ، کرکٹ اور کبڈی گراونڈز کو اہل علاقہ کیلئے مختص کر دیا اور قوم کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیاں مہیا کر کے قوم کے مستقبل کو محفوظ کر دیا۔ کمانڈر سٹیشن ہیڈ کواٹر بریگیڈیئر وقار اور میجر راشد اقبال ملک نے علاقہ معززین کیساتھ ملکر گراونڈ کا جائزہ لیا۔ ہم سٹیشن ہیڈ کواٹر اور سٹاف کے شکر گزار ہیں جس نے اہل علاقہ کے معززین کی عزت افزائ کی۔ پاک فوج زندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow