بریکنگ نیوز
پاکستان کا سری لنکا میں دہشتگردی پر اظہار افسوس، مدد کی پیشکش - اسلام آباد: پاکستان نے سری لنکا میں دہشتگردی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بھرپور مدد کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکا کے شہروں کولمبو ، باٹی کوالا میں ہونے والے دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں تمام تر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ...عمران مستعفی ہوں،نئے انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمن - پشاور:جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان مستعفی ہوں،نئے انتخابات کرائے جائیں،خلائی مینڈیٹ سے آنیوالی جعلی حکومت کو عوام کی حمایت حاصل نہیں ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا حکومت بجٹ پیش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، بجٹ آئی ایم ایف تیار کریگا ،جن سے ...وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں‌ گے‌ - اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان آج برادر اسلامی ملک ایران کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں‌ جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات اور کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں‌ گے. عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی اور سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقاتیں بھی کریں‌ گےوزیراعظم عمران خان آج ایران کے 2 ...شاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک - لاہور: لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر ان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے پہلے دھچکا لگ گیا، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے ہیں، لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں، شاداب خان ...سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں52 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی - کولمبو: سری لنکا میں3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں 6 بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ...

برطانیہ: انتہا پسندوں نے 2 افراد کو چاقو گھونپ کر زخمی کر دیا

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں انتہا پسندوں نے 2 افراد پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا جنہیں بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے علاقے ویسٹ اینڈ میں 50 سالہ شخص نے ایک نوجوان کے سینے پر چاقو کے وار کیے۔ دوسرے نوجوان پر ہیتھرو ائیر پورٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔ پولیس ے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور چاقو کے وار کر کے فرار ہو گیا۔ لندن پولیس نے تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں تین روز قبل مسلمانوں کے خلاف دہشتگرد حملے میں 50 نمازی جاں بحق ہو گئے تھے جن میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow