بریکنگ نیوز
پاکستان کا سری لنکا میں دہشتگردی پر اظہار افسوس، مدد کی پیشکش - اسلام آباد: پاکستان نے سری لنکا میں دہشتگردی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بھرپور مدد کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکا کے شہروں کولمبو ، باٹی کوالا میں ہونے والے دھماکوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں تمام تر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ...عمران مستعفی ہوں،نئے انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمن - پشاور:جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان مستعفی ہوں،نئے انتخابات کرائے جائیں،خلائی مینڈیٹ سے آنیوالی جعلی حکومت کو عوام کی حمایت حاصل نہیں ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا حکومت بجٹ پیش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، بجٹ آئی ایم ایف تیار کریگا ،جن سے ...وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں‌ گے‌ - اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان آج برادر اسلامی ملک ایران کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں‌ جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات اور کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں‌ گے. عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی اور سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقاتیں بھی کریں‌ گےوزیراعظم عمران خان آج ایران کے 2 ...شاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک - لاہور: لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر ان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے پہلے دھچکا لگ گیا، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے ہیں، لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں، شاداب خان ...سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں52 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی - کولمبو: سری لنکا میں3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں 6 بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ...

پتوکی: لین دین تنازع پر فائرنگ، مخالفین نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی، 2 افراد زخمی

پتوکی: پتوکی میں لین دین کے تنازع پر دکاندار نے فائرنگ کر کے پولیس ملازم بابر کو زخمی کر دیا۔ مشتعل افراد نے 6 دکانوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، فاٸر برگیڈ عملہ آگ بجھانے کو کوششوں میں‌ مصروف عمل ہو گیا۔ پتوکی کے قریب 22 چک میں لین دین پر دکاندار بشارت اور پولیس ملازم بابر کے درمایان تلخ کلامی ہوئی جس پر غصہ میں آ کر دکان دار بشارت نے فائر مار کر پولیس ملازم بابر کو زخمی کر دیا، جسے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو پتوکی منتقل کیا گیا اور بعد ازاں لاہور ریفر کر دیا۔ پولیس ملازم بابر کے ورثاء نے دکانوں کو آگ لگا دی جس سے 6 دکانیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ فاٸر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow